OGDCL میں 12 جی ایم آسامیاں خالی، ادارے کے کیریئر پورٹل پر کوئی ووکینسی موجود نہیں
او جی ڈی سی ایل جی ایم آسامیاں زیرِ بحث، ایکسپلوریشن سمیت 12 سینئر عہدے مبینہ طور پر خالی جبکہ کیریئر پورٹل پر کوئی ووکینسی موجود نہیں۔
ہیش ٹیگ
او جی ڈی سی ایل جی ایم آسامیاں زیرِ بحث، ایکسپلوریشن سمیت 12 سینئر عہدے مبینہ طور پر خالی جبکہ کیریئر پورٹل پر کوئی ووکینسی موجود نہیں۔
پاکستان یورو بانڈ اجراء کے تحت 3 ارب ڈالر کا بانڈ جاری، 6 ارب ڈالر کی بولیاں موصول، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کا ٹیکس اصلاحات اور کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر اظہارِ اطمینان۔
وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نظرِ ثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کی روشنی میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 26 سے 27 اگست 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں پر نظرِ ثانی کی ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس اسلام آباد میں چیئرمین کمیٹی سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت ہوا، جس میں نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے بریفنگ دی۔
پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی برائے اپ گریڈیشن آف ایگزسٹنگ/براؤن فیلڈ ریفائنریز 2023 کے نفاذ کی ذمہ داری باضابطہ طور پر انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز (آئی ایس جی ایس) کے حوالے کر دی ہے