حکومت اپوزیشن مذاکرات آج: دونوں جانب 6، 6 رکنی کمیٹیاں، کیا برف پگھلے گی؟
حکومت اپوزیشن مذاکرات آج دوپہر 12 بجے اسپیکر آفس میں ہوں گے۔ جانیے دونوں کمیٹیوں میں کون شامل ہے، ایجنڈا کیا ہے اور اس پیش رفت پر کون سے سوال باقی ہیں۔
ہیش ٹیگ
حکومت اپوزیشن مذاکرات آج دوپہر 12 بجے اسپیکر آفس میں ہوں گے۔ جانیے دونوں کمیٹیوں میں کون شامل ہے، ایجنڈا کیا ہے اور اس پیش رفت پر کون سے سوال باقی ہیں۔
ای ڈی بی سی ای او رخصت آرڈر کے تحت حماد علی منصور فوری طور پر رخصت پر، وزیراعظم کی انکوائری کی ہدایت۔ مکمل تفصیل UrduLead پر پڑھیں۔
پی ٹی آئی، جماعت اسلامی اور کسانوں کے متوقع احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے، تین صوبوں سے 23,500 اضافی پولیس اہلکار طلب۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے کے بعد سخت سیکیورٹی میں شفا انٹرنیشنل اسپتال سے اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں دوبارہ سیل منتقل کردیا گیا ہے۔
پٹرولیم ڈیلرز کا کمیشن 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر بڑھانے کی منظوری کے نتیجے میں پٹرول اور ڈیزل کے صارفین پر سالانہ 26 ارب روپے سے زائد کا اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔
پاکستان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان سے منسلک ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ہونے والا کرپٹو معاہدہ چھ ماہ گزرنے کے باوجود عملی شکل اختیار نہ کر سکا، جس سے اس کی افادیت اور مقاصد پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی اور انتظامی حالات میں وہ انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنے گی۔
فواد چوہدری شعیب شاہین تنازع پر پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے اڈیالہ جیل کے باہر حملے کی مذمت کی اور کہا کہ فواد چوہدری پارٹی کے نمائندے نہیں۔