معیشت
ورلڈ بینک اصلاحات: 20 ارب ڈالر کے پیکیج پر عملدرآمد تیز کرنے کا مطالبہ، وعدے بہت، نتائج کا انتظار
ورلڈ بینک اصلاحات پر عملدرآمد تیز کرنے کے لیے عالمی ادارے نے حکومت سے سیلز ٹیکس، زرعی اور پراپرٹی ٹیکس کی ہم آہنگی کا مطالبہ کیا ہے، مگر اصل امتحان عمل درآمد ہے۔