پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے، نئے معاہدے کے تحت پاکستان کو 7 ارب امریکی ڈالر 37 ماہ کے طویل عرصے میں …
Read More »پاکستان کے علاوہ وہ ممالک جہاں ایکس بند ہے
حکومت پاکستان نے 8 جولائی کو سندھ ہائی کورٹ کو بتایا کہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے، اس لیے اس پر عائد پابندی ختم نہیں کی جا سکتی۔ پاکستان میں فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کے ایک ہفتے بعد سے …
Read More »15 لاکھ سے زائد عازمین حج کرینگے
دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمینِ حج سعودی عرب پہنچے ہیں جو فریضۂ حج 1445 ہجری ادا کریں گے۔ اس سال تقریباً 4 لاکھ سعودی عرب کے مقامی عازمین جبکہ 1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین فریضۂ حج ادا کریں گے۔ پہلا مرحلہ آج سے شروع حج کے …
Read More »امریکا آئرلینڈ میچ میں بارش کے امکانات صرف 20 فیصد
فلوریڈا کے شہر لاڈرہل سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی، آج امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان ہونے والے فیصلہ کُن میچ میں بارش کے امکانات صرف 20 فیصد رہ گئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن میں گروپ اسٹیج اپنے آخری مراحل ہے۔ آج …
Read More »آسٹریلین والی بال ٹیم 26مئی کو پاکستان پہنچے گی
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے 26 مئی کو پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب کے مطابق آسٹریلین والی بال فیڈریشن نے خود پاکستان کیساتھ تین میچوں کی سیریز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیاتھا جس …
Read More »قومی ہاکی ٹیم آج وزیر اعظم کی مہمان بنے گی
اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی قومی ہاکی ٹیم آج بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کی مہمان بنے گی۔ اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے اور تیرہ سال کے بعد فائنل میں پہنچنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کی وطن واپسی کے بعد گرین شرٹس کے …
Read More »ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی
سولر پینلز کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد کمی ہو گئی، ملک بھر کی سولر مارکیٹوں میں سولر پینلز کی فی واٹ قیمت 40 روپے سے بھی نیچے چلی گئی۔ ملک میں مہنگی بجلی کی وجہ سے جہاں سولر پینلز کے استعمال میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے، وہیں …
Read More »اگلے مالی سال کیلئے 23 ارب ڈالر کے قرضوں کی ضرورت
پاکستان کو اگلے مالی سال 23 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کی ضرورت ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزارت کو توقع ہے کہ دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرضہ لیا جائے گا، اس ضمن میں حکام 2024-2025 میں سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر، متحدہ …
Read More »آئی ایم ایف معاون ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اگلے طویل مدتی قرض پروگرام پر مذاکرات کے پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کی معاون ٹیم کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے سربراہی مشن کا 16 مئی کی رات پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ مذاکرات …
Read More »صحافیوں پر ریاست، سیاسی رہنماؤں کے دباؤ پر اظہارِ تشویش
آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافیوں کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ کی جانب سے دنیا بھر میں صحافیوں پر بڑھتے ہوئے سیاسی جبر اور آزادی صحافت پر لگائی جانے والی قدغن پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ دنیا بھر کے …
Read More »