پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا جو 27 اور 28 اگست کو ماسکو میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تجارت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی۔ روس سے تجارت پر پابندیوں سے …
Read More »ملک بھر میں پرچم کشائی و جشنِ آزادی کی تقریبات جاری
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی بھی آج 78 ویں یومِ آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔ یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر کے مختلف شہروں میں جشن آزادی کی تقریبات اور پرچم کشائی کا سلسلہ جاری ہے۔ جشنِ آزادی کے موقع پر جہاں تمام صوبوں کے …
Read More »یومِ آزادی: گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا
پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔ دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے وطن عزیز پاکستان کے یوم آزادی 14 اگست کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل تبدیل کردیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے عالمی سطح پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والے …
Read More »ایک ہی پوسٹ میں 20 تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنا ممکن
سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے خاموشی سے نیا فیچر پیش کردیا، جس کے تحت اب کسی بھی پوسٹ میں 20 تصاویر اور ویڈیوز کو شامل کیا جا سکے گا۔ اس سے قبل انسٹاگرام کی پوسٹ میں 10 تصاویر اور ویڈیوز کو شیئر کرنا ممکن تھا لیکن اب ایپلی کیشن …
Read More »77واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں آج 77واں یوم آزادی اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ تحریک پاکستان کے جذبے کے تحت کام کرتے ہوئے ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنایا جائے گا۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی …
Read More »ملٹی نیشنل کمپنی کو 6 کروڑ رُوپے کا جُرمانہ
سی سی پی نے گُمراہ مارکیٹنگ پر ملٹی نیشنل کمپنی پر 6 کروڑ رُوپے جُرمانہ عائد کر دیا۔ ملٹی نیشنل کمپنی پر یہ جُرمانہ اپنی پراڈکٹ ‘لائف بوائے صابن’ اور ‘لائف بوائے ہینڈ واش’ کے لیے گُمراہ کُن مارکیٹنگ اور غیر حقیقتی دعوے کرنے پر کیا۔ گُمراہ کُن مارکیٹنگ اور …
Read More »جماعت اسلامی دھرنے میں شرکت کیلئے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع
مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف کل سے شروع ہونے والے جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کیلئے ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے پُر امن دھرنے کو روکنے کی …
Read More »21 اور 22 جولائی دنیا کے گرم ترین دن ریکارڈ
یورپی یونین کلائمیٹ مانیٹرنگ ایجنسی کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق دنیا نے رواں سال 22 جولائی کو ایک بار پھر گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا، حالانکہ صرف ایک دن پہلے یعنی 21 جولائی کو گرمی نے دنیا بھر میں پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے تھے۔ غیر ملکی …
Read More »فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست
فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔ یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے حوالے سے خوف پیدا ہوگیا ہے۔ تاہم، ان …
Read More »رواں سال آئی ٹی برآمدات 3.5ارب ڈالر تک بڑھنے کے امکانات
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے آئی ٹی کے شعبے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور رواں سال آئی ٹی برآمدات 3.5ارب ڈالر تک بڑھنے کے امکانات ہیں۔ ایس آئی ایف سی کے زیر اہتمام آئی ٹی کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں ملی ہیں۔ حکومت نے اگلے پانچ …
Read More »