google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Pakistan Archives - Page 2 of 7 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Pakistan

قرضے اور واجبات ریکارڈ پچاسی ہزار آٹھ سو چھتیس ارب روپے…….

پاکستان پرقرضوں کےسارے ریکارڈٹوٹ گئے-ملک پرقرضےاورواجبات ریکارڈ پچاسی ہزارآٹھ سوچھتیس ارب روپے پر پہنچ گئے- ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں سات ہزارچار سو سترہ ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ پاکستان کا قرضوں اور واجبات پر انحصار مزید بڑھ گیا-ملک پر قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کرائیں، نقصان ہم پورا کردیں گے: بھارت

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہ کرنے کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو پیشکش کی کہ ایونٹ ہائبرڈ ماڈل پر کرادیں اس کا نقصان ہم پورا کردیں گے۔ چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے بھارت کی جانب …

Read More »

بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہ ملی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کبڈی فیڈریشن کو بھارتی ٹیم کو اجازت نہ ملنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان آئندہ ہفتے کرتار پور میں میچز کھیلے جانے تھے۔ پاکستان اور …

Read More »

سعودی تیل سہولت پر IMF کے خدشات

سعودیہ سے 3؍ کھرب 33؍ ارب کی تیل سہولت پر IMFنے خدشات ظاہر کردیئے اور کہا کہ سعودی عرب تیل سہولت پر عملدرآمد کو ریکوڈک سے جوڑ سکتا ہے ۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس سعودی تیل سہولت کے علاوہ پلان بھی بھی موجود ہے تاہم …

Read More »

آئی ایم ایف مشن اور پاکستانی ٹیم میں مذاکرات کا پہلا دور ختم

پاکستان کے دورے پر آئے آئی ایم ایف کے مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم میں مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا‘ وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو معاشی استحکام کے تسلسل کیلئے اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستانی ٹیکس حکام نے پاکستان کے دورے پر …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی پاکستان: ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی

حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر ڈٹ گیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم پاکستان آنے سے انکار نے ٹورنامنٹ کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیا بھارتی بورڈ اور آئی سی سی اصرار کررہے ہیں کہ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: ’یس یا نو لکھ کر دو‘ بھارت کو واضح پیغام

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے ’’یس یا نو ‘‘ میں تحریری جواب دینے کیلیے بھارت کو واضح پیغام پہنچا دیا گیا۔ پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر گذشتہ کئی روز دبئی میں آئی سی سی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں مصروف تھے،گذشتہ ہفتے چیئرمین محسن …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کے وفد نے پاکستان آنے کا پلان بنالیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں آئی سی سی کے اعلیٰ سطح کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے وفد کا 10 سے 12 نومبر تک لاہور کے شیڈول کا پلان ہے، وفد چیمپئنز ٹرافی کے …

Read More »

کریڈٹ ریٹنگ بہتر ہونے پر یورو بانڈ لانچ کریں گے: وزیرخزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان یورو بانڈز اس وقت لانچ کرے گا جب ہماری کریڈٹ ریٹنگ بی کیٹگری ہو جائے گی۔ ایس ای سی پی کے الیکٹرانک مارٹگیج رجسٹر کی تعارفی تقریب سے خطاب و میڈیا ٹاک کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئندہ …

Read More »

پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد

عالمی بینک نے پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5فیصد تک جانے کا انکشاف کیا ہے جبکہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی اتفاق رائے اور آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد ضروری قرار دیا ہے ۔ عالمی بینک نے ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی جس …

Read More »