پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ جاری
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جب کہ پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جب کہ پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا ہے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ ڈے اینڈ نائٹ میچ دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ سیریز سری لنکا کے دورۂ پاکستان کا حصہ ہے جس میں دونوں ٹیمیں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں 11 سے 15 نومبر 2025 تک راولپنڈی میں تین میچوں کی ون ڈے سیریز کھیلیں گی، جسے KFC بینک الفلاح کی سرپرستی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
سری لنکا کرکٹ ٹیم کپتان چریتھ اسالنکا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی، جہاں وہ پاکستان کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان یہ سیریز 11 سے 15 نومبر تکراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔
ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے ایک اہم مقابلے میں پاکستان نےسری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ میں اپنی امیدیں برقرار رکھ لیں۔
ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم آج ابوظبی میں سری لنکا کے خلاف میدان میں اترے گی، جہاں شکست کی صورت میں فائنل تک رسائی کا امکان ختم ہو جائے گا۔