پاکستان کا سری لنکا سے آج اہم ٹاکرا
پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے سری لنکا کے خلاف نہ صرف فتح بلکہ بہتر رن ریٹ بھی درکار ہے، میچ آج پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے سری لنکا کے خلاف نہ صرف فتح بلکہ بہتر رن ریٹ بھی درکار ہے، میچ آج پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
دمبولا انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا گیا تین میچوں کی ٹی20 سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ بارش کی وجہ سے شدید تاخیر کا شکار رہا۔ تقریباً دو گھنٹے 20 منٹ کی تاخیر کے بعد میچ کو 12 اوورز فی اننگز تک محدود کر دیا گیا۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج رات دبولہ کے رنگیري انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کیے ہوئے ہے، کیونکہ پہلا میچ پاکستان نے آسان فتح حاصل کی تھی جبکہ دوسرا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے بغیر کسی گیند کے دھل گیا تھا۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا دوسرا مقابلہ آج رنگیری ڈمبولہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شام 6:30 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق) شروع ہوگا۔
پاکستان نے سری لنکا کے دورے کا آغاز شاندار انداز میں کرتے ہوئے رانگیری ڈمبولہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں میزبان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تین میچوں کی ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ آج رات رنگری ڈمبولہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیےقومی ٹیم کا اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ قومی مردوں کی ٹی20 ٹیم جنوری میں سری لنکا کا دورہ کرے گی۔
پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا کو بہ آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی
ٹاس جیتنے کے بعد سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرے ٹی20 کا میچ راولپنڈی میں جاری ہے۔
پاکستان اور سری لنکا آج پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے تیسرے میچ میں راولپنڈی میں ایک اہم اور فیصلہ کن مقابلے کے لیے آمنے سامنے ہوں گے، جو شام 6 بجے شروع ہوگا۔ یہ میچ پوائنٹس ٹیبل کی صورتِ حال کو نمایاں طور پر تبدیل کر سکتا ہے، کیونکہ پاکستان اس وقت دوسرے نمبر پر ہے جبکہ سری لنکا ایک شکست کے بعد آخری پوزیشن پر موجود ہے۔
پاکستان نے راولپنڈی میں تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے اپنے نام کی۔
پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سیریز پہلے ہی پاکستان کے نام ہونے کے باوجود دونوں ٹیموں نے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ہیں۔
پاکستان کو سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
سری لنکا نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے289 رنز کا ہدف دیا ہے۔
پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور سری لنکا نے 29 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ سیریز کےشیڈول میں تبدیلی شریک بورڈز کی مشاورت کے بعد آپریشنل وجوہات کی بنا پر کی گئی۔
پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو6 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ سری لنکا کی ٹیم 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز بنا سکی۔