یوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کو سہ فریقی سیریز کے فائنل میں شکست ہو گئی، کیوی ٹیم نے 243 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 46 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے …
Read More »سہ فریقی سیریز فائنل: پاکستان ٹیم 242 پر پویلین لوٹ گئی
سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار رہی، اور 242 رنز بنا کر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی اور کیویز کو جیت کے لیے 243 رنز کا ہدف دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد …
Read More »سہ فریقی سیریز: فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ
تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جائیگا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے والی اور ناممکن کو ممکن بنانے والی ٹیم پاکستان جیت کے لیے پُرعزم ہے۔ کیوی ٹیم نے میچ سے قبل نیشنل اسٹیڈیم …
Read More »سہ فریقی سیریز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرادیا
سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرادیا۔ کیوی ٹیم کے 331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 252 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے …
Read More »نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے331 رنز کا ہدف
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 331 رنز کا ہدف دے دیا۔ گلین فلپس نے 106 رنز کی بہترین اننگز کھیلی۔ سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 4 کے مجموعی …
Read More »سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ: نیوزی لینڈ کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کا مجموعی اسکور 4 ہوا تھا کہ اس کی پہلی وکٹ گر گئی، شاہین آفریدی نے ول ینگ کو رضوان کے ہاتھوں کیچ آئوٹ کروایا انہوں نے چار رنز بنائے۔ واضح رہے کہ سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی …
Read More »ٹرائنگولر سیریز کا آج افتتاحی میچ
نئے نویلے قذافی اسٹیڈیم کی اولین آزمائش کا وقت آگیا، ٹرائنگولر سیریز کا افتتاحی میچ ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، تیسری ٹیم جنوبی افریقہ ہے، گزشتہ روز تینوں کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے آئی سی …
Read More »ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: فاطمہ ثنا کے قومی ترانے کے وقت رونے کی ویڈیو و ائرل
ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ترانے کے وقت جذباتی ہوگئیں اور آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔ کراچی میں پیدا ہونے والی 22 سالہ نوجوان کپتان فاطمہ ثنا کے واحد گزشتہ ہفتے جمعرات کو انتقال کرگئے تھے جس کے بعد …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی
پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیمز کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنلز کھیلے جائیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق وائٹ بال …
Read More »