پاکستان نے جاپان کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور جاپان کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ پہلے کوارٹر میں کوئی …
Read More »