اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے روز بھارت ویمنز نے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ رانگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اپنا 150 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا …
Read More »ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ، پاکستان اپنا پہلا میچ آج بھارت کیخلاف کھیلے گا
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے پہلے روز آج یو اے ای کا مقابلہ نیپال اور پاکستان کا بھارت سے ہوگا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے زیرِ اہتمام سری لنکا کی میزبانی میں ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ سری لنکا کے …
Read More »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان کو شکست
بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دےکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے …
Read More »لیجنڈز چیمپیئن شپ فائنل: پاکستان اور بھارت آج ٹکرائیں گے
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈین چیمپئنز نے آسٹریلیا کو ہرا دیا ہے ، انڈین چیمپیئنز آج فائنل میں پاکستان کیساتھ ٹکرائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل مقابلہ انگلینڈ کے برمنگھم کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، بھارت اور پاکستان کا فائنل میچ پاکستانی …
Read More »لیجنڈز ٹورنامنٹ: پاکستان کی بھارت کیخلاف 68 رنز سے فتح
چیمپئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاکستان چیمپئنز نے بھارت چیمپئنز کو 68 رنز سے ہرا دیا۔ بھارت چیمپئنز مقررہ 20 اوورز میں 244 رنز کا ہدف عبور نہ کرسکی پاکستان چیمپئنز کے 244 رنز کے تعاقب میں بھارت چیمپئنز 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 175 رنز بناسکی۔ بھارت کے سوریش رائنا …
Read More »بھارت سے شکست پرنسیم شاہ آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو وائرل
ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف آخری اوور میں پاکستان کو جیت دلوانے کی بھرپور کوشش کرنے والے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ شکست پر آبدیدہ ہوگئے۔ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 120 …
Read More »بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 7 وکٹ کے تقصان پر 113 رنز ہی بنا سکی۔ پاکستان کی جانب سے ٹاپ …
Read More »پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ نیویارک میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا میچ نیساؤ کاؤنٹی …
Read More »ٹی20 ورلڈکپ کا سب سے بڑا پاک بھارت مقابلہ آج
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور بھارت آج نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آرہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے میچ کی تیاریوں کےلیے گزشتہ روز پریکٹس کی جبکہ بھارتی ٹیم کے صرف دو کھلاڑیوں نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ نیا ملک، نیا میدان، نئے تماشائی مگر …
Read More »کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی
کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی میزبانی کر کے اچھا لگے گا لیکن اگلے سیزن کے دوران ممکن نہیں، پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے آسٹریلیا کے اگلے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کرنا …
Read More »