جونیئر ایشیا کپ ہاکی کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں جاپان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی جبکہ بھارت ملائیشیا کو تین ایک سے ہرا کر فائنل میں پہنچا ہے۔ خیال رہے کہ 2023 میں بھی …
Read More »انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کو 282 رنز کا ٹارگٹ
پاکستان نے بھارت کو 282 رنز کا ٹارگٹ دے دیا، انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے عثمان خان اور شاہ زیب خان نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان 160 رنز کی شاندار اوپننگ پارٹنر شپ …
Read More »چیمپئنز ٹرافی پاک بھارت تنازع: آئی سی سی بھی مالی نقصان کی زد میں
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کا تنازع حل نہ ہوا تو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھی مالی نقصان کی زد میں آئے گا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے رویے کے خلاف پاکستانی پالیسی موجودہ سائیکل میں آئی سی سی کی آمدن پر اثر انداز …
Read More »ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز: دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع
ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے سیزن 2 میں ایک مرتبہ پھر پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے امکانات روشن ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق لیجنڈز کو ایک مرتبہ پھر میدان پر دیکھنے والے شائقین کیلئے خوشخبری بالی ووڈ فلم سنگھم اگین کی خصوصی اسکریننگ کے دوران کیا گیا۔ اسکریننگ …
Read More »ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں بھارت نے 106 رنز کا آسان ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں جاری میگا ایونٹ کے میچ میں پاکستان ویمن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا …
Read More »وویمز ٹی 20ورلڈکپ : پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا آج دوپہردوبجے
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ٹیمیں آج 6 اکتوبر کو گروپ اے کا اپنا دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ کے پہلے …
Read More »ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹیمیں کل مدمقابل آئیں گی
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ٹیمیں کل 6 اکتوبر کو گروپ اے کا اپنا دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ …
Read More »بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ بھارت نے گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں پاکستان کو 1-2 سے ہرایا، بھارت کے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے کیے۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول احمد ندیم نے …
Read More »کرکٹ ورلڈکپ 2023 سے بھارت کو بڑا معاشی فائدہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال ہونے والے 50 اوورز کے ورلڈکپ میں بھارتی معیشت کو ایک ارب 39 کروڑ ڈالر کا زبردست فائدہ پہنچا، تاہم احمد آباد میں روایتی حریف پاک-بھارت کے درمیان ہونے والے تاریخی میچ …
Read More »ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان
ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ ایونٹ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ 28 جولائی سے 4 اگست تک بحرین میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو ایک ہی گروپ میں …
Read More »