پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاک بنگلہ دیش سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے جس کے لیے دونوں ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ چکی ہیں۔ بارش کے باعث آؤٹ فیلڈ گیلی …
Read More »پی سی بی کا دوسرے ٹیسٹ میں طلباء کیلئے مفت داخلے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلباء کے لیے مفت داخلے کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی نے کہا ہے کہ اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے طلباء کو تعلیمی ادارے کا کارڈ ساتھ لانا ہو …
Read More »شان مسعود نے اسپنر کو نہ کھلانے کی غلطی تسلیم کرلی
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بدترین شکست کا ملبہ پچ پر ڈالتے ہوئے کہا کہ پِچ کو سمجھنے میں غلطی ہوئی، دوسری اننگز میں اچھا نہیں کھیل سکے، شکست پر شائقین سے معذرت چاہتا ہوں۔ بنگلہ دیش کے خلاف تاریخی ٹیسٹ شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے …
Read More »پہلے ٹیسٹ کا چوتھا دن ختم: پاکستان کے 23 رنز
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن ختم ہوگیا۔ قومی ٹیم نے ایک وکٹ پر 23 رنز بنالیے، مہمان ٹیم کا خسارہ ختم کرنے کیلئے مزید 94 رنز درکار ہیں۔ کپتان شان مسعود 9 اور عبداللہ شفیق 12 رنز کے ساتھ پانچویں دن کھیل کا آغاز …
Read More »بنگلادیش نے پہلی اننگز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 27 رنز بنالیے
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلی اننگز 448 رنز پر ڈکلیئر کردی۔ محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے دوسرے روز کھیل کا آغاز سعود شکیل اور محمد رضوان …
Read More »بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 11 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بنگلہ دیش کے خلاف 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع …
Read More »