پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈز کا سیریز سے ون ڈے میچز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دو طرفہ سیریز میں ون ڈے میچز نہیں کھیلے جائیں گے۔ بنگلہ دیش ٹیم اب 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان مئی میں دو …
Read More »چیمپئنز ٹرافی سے باہر پاکستان آج بنگلادیش کے مدمقابل
چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم آج بنگلا دیش سے مقابلہ کرے گی۔ دونوں ٹیموں کا آج ایونٹ میں آخری میچ ہوگا، اب تک کھیلے گئے میچز میں پاکستان اور بنگلادیش دونوں کو ہی نیوزی لینڈ اور بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دونوں …
Read More »پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کا امکان
راولپنڈی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا اہم میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا، آغاز دوپہر 2 بجے ہونا تھا لیکن 5 بج کر 10 منٹ پر بغیر ٹاس کے اختتام کرنے کا اعلان کر دیا گیا اور اب جمعرات کو پاکستان اور …
Read More »انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل: بنگلہ دیش کو 117 رنز کا آسان ہدف
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے انڈر19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو 117 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔ پاکستان کی جانب سے عثمان خان اور شاہ زیب خان نے …
Read More »انڈر-19 ایشیاکپ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
انڈر-19 ایشیاکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگال ٹائیگرز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، اس موقع پر قومی ٹیم کے …
Read More »ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان اور بنگلہ دیش فائنل میں
پاکستان اور بنگلہ دیش ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیپال کو شکست سے دوچار کیا، پاکستان نےنیپال کا94رنز کاہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کیا، کامران اختر نے 21 گیندوں پر 63 رنز بنائے،انکی کی اننگزمیں ایک چھکا اور …
Read More »