google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Pak-Eng Test Series 2024 Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Pak–Eng Test Series 2024

پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے 1 وکٹ پر 96 رنز بنالیے

ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ نے پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنائے۔ مہمان ٹیم کو قائم مقام کپتان اولی پوپ کی صورت پہلا نقصان صرف 4 کے مجموعی اسکور پر اس وقت اٹھانا پڑا …

Read More »

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف کل سے ملتان میں شروع ہونے والی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان نے اپنی 11 رکنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا، پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم …

Read More »

پہلے ٹیسٹ میں انگلش کپتان بین اسٹوکس کی شرکت مشکوک: میڈیا رپورٹ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان  بین اسٹوکس کی پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا، بین اسٹوکس کی عدم موجودگی میں اولی پوپ کپتانی کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ کےلیے بین اسٹوکس  کی دستیابی کے لئے مزید انتظارکرنا ہوگا، بین اسٹوکس کی غیر …

Read More »

ملتان ٹیسٹ کیلئے وکٹ پر گھاس نہیں ہوگا: ذرائع

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ پیر 7 اکتوبر سے شروع ہو گا۔ ذرائع کے مطابق ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے اسکوائر پر 13 پچز موجود ہیں، جس پچ پر انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ کھیلا جائے گا،  اس پچ پر گھاس ہفتے …

Read More »