google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PAA - UrduLead
منگل , اپریل 8 2025

Tag Archives: PAA

طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری، مداخلت کا انکشاف

راچی، لاہور اور اسلام آباد ایرپورٹس کی حدود میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری اور مداخلت کے واقعات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔   پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا۔  لاہور، کراچی اوراسلام آباد ایرپورٹس کے 100 ناٹیکل میل ایریا میں طیاروں کو فلائٹ کے دوران …

Read More »

ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ کیلئے کنسورشیم کی پیشکش مسترد

وفاقی حکومت نے ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ کے لیے کنسورشیم کی جانب سے کی گئی حصص کی پیش کش مسترد کر دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کنسورشیم نے وفاقی حکومت کو 46 فیصد شیئر کی پیش کش کی تھی جبکہ ریزرو قیمت 56 فیصد مقرر تھی لیکن کنسورشیم ریزرو قیمت …

Read More »

PIA کی پانچ برس بعد برطانیہ کےلیے فلائٹ آپریشن کی تیاریاں

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز برطانیہ کےلیے پروازوں کی تیاری میں مصروف ہے، برٹش پاکستانی کمیونٹی قومی ایئر لائن کی پانچ سال کے بعد دوبارہ بحالی کےلیے پُرامید ہیں۔ لندن سے ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے برطانیہ کےلیے فلائٹ آپریشن کےلیے تیاریاں تیز کردی ہیں۔ اس سلسلے میں پی …

Read More »

برطانیہ کیلئے پروازوں کی بحالی: برطانوی ٹیم آڈٹ کیلئے آج پاکستان پہنچے گی

برطانیہ کیلئے پاکستانی ایئر لائنز کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی 7 رکنی ٹیم آڈٹ کےلیے آج رات پاکستان پہنچے گی۔  ذرائع کے مطابق برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم کل سے پاکستان سول ایوی ایشن کا آڈٹ شروع کرے گی۔  برطانوی ٹیم لائسنسنگ، ایئر وردی …

Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ: ترک گروپ کی مقررہ حد سے کم کی بولی

اسلام آباد ایئرپورٹ کے آپریشنز کو سنبھالنے کے لیے واحد بولی لگانے والے ترک کنسورشیم نے کم از کم فیس سے کم کی پیشکش کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بولی کی جائزہ لینے والی کمیٹی کے چیئرمین نے اس بات کا انکشاف کیا۔ پاکستان ایئرپورٹس …

Read More »