اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں اپوزیشن گرینڈ الائنس کے اہم رابطے اور ملاقاتیں جاری ہیں۔ اپوزیشن قیادت سندھ میں بھی پڑاؤ ڈالے گی، تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت آج سندھ روانہ ہوگی، سندھ کے 3 روزہ دورے …
Read More »چیف جسٹس آج اپوزیشن کے7 رکنی وفد سے ملیں گے
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات ،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رئوف عطا کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے بتایا کہ وہ آج اپوزیشن کے 7رکنی وفد سے بھی چیف جسٹس ہائوس میں ملیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان سے …
Read More »اپوزیشن اتحاد کا ہنگامی اجلاس 3 بجے طلب
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن اتحاد کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اپوزیشن اتحاد کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے اسلام آباد میں ہو گا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے تمام جماعتوں کو اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو کیا ہے۔ اپوزیشن کی تمام جماعتوں …
Read More »عمران خان کی ٹویٹس نے ہنگامہ کھڑا کر دیا
گزشتہ دو دنوں میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایکس (سابقہ ٹویٹر) اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے جانے والے متنازع ٹویٹس نے ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے جبکہ حکمران اور حزب اختلاف کی جماعتیں ٹویٹس کے مواد کو لے کر آمنے سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی …
Read More »محمد علی درانی کی اپوزیشن کو متحد کرنے کی کوشش شروع
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے رہائی کے ایک نکاتی ایجنڈے کے لیے سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے اپوزیشن جماعتوں کو اکھٹا کرنے کی جدوجہد شروع کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اطلاعات کی جانب سے شروع کی جانے والی اس جدوجہد کو حیرانگی سے …
Read More »