google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Oct 2024 Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Oct 2024

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کو آج آسٹریلیا کا چیلنج درپیش

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان ویمنز ٹیم اپنا تیسرا میچ آج آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا والد کے انتقال کے باعث میچ میں …

Read More »

بھارتی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان میں دوطرفہ مذاکرات کا امکان مسترد

 بھارت کے وزیرخارجہ سبرامینم جے شنکر نے پاکستان میں شیڈول شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران دو طرفہ مذاکرات کے امکان کو مسترد کردیا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر نے نئی دہلی میں ایک تقریب میں پاک-بھارت تعلقات …

Read More »

پی آئی اے کے بولی دہندگان ملازمین کو فارغ ، پنشن نہیں دینگے

 پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔قومی ایئرلائن کی نجکاری اب 31 اکتوبر کو ہو گی،بولی دینے والوں سے 28 مئی کو ٹوکن منی لی جائے گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین طلال چوہدری کا کہنا تھا نجکاری کیلیے تاریخ …

Read More »

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا اعلان کرتے پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 3روپے 40 پیسے سستا کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت نے اگلے 15 دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر مزید مہنگا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر کیلئے ایل پی جی مہنگی کردی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں مزید 7 روپے 31 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایل …

Read More »