وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وزیرداخلہ نے بیرسٹرگوہرکو آج دو بجے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چیئرمین …
Read More »تحریک انصاف کی 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لینے کی مشروط آمادگی
تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال واپس لینے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرا دیں، احتجاج کی کال واپس لے لیں گے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »ڈی چوک احتجاج: رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے، پی ٹی آئی قیادت روپوش
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی پولیس نے 7 کارکنوں کو حراست میں لے لیا رات بھر مختلف رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے لیکن قیادت روپوش ہوگئی۔ 15 اکتوبر کو پی ٹی آئی …
Read More »پی ٹی آئی قیادت 15اکتوبر کو احتجاج پر منقسم، موخر کرنے کی کوشش جاری
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں اس اقلیت میں ہیں جو 15؍ اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کرنے کیخلاف ہیں۔ پی ٹی آئی میں موجود سمجھدار عناصر احتجاج کی کال واپس لینے کی کوشش کر …
Read More »