حکومت اور نیپرا کی جانب سے ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات، سات ناکارہ آئی پی پیز کی سادہ درخواستوں پر جنریشن لائسنس میں توسیع دیدی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطاق پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا نے ناکارہ آئی پی پیز کو 10 سال کی توسیع بانٹنا …
Read More »مہنگی بجلی کی سب سے بڑی وجہ کیپسٹی چارجز قرار
ملک میں مہنگی بجلی کی سب سے بڑی وجہ کیپسٹی چارجز ہیں جبکہ 22 سرکاری کمپنیاں کیپیسٹی چارجز کی 48 فیصد کی حصے دار ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرکاری بجلی گھر بھی بہتی گنگا میں مسلسل ہاتھ دھو رہے ہیں، 22 سرکاری کمپنیوں کو گزشتہ تین ماہ میں 169 ارب …
Read More »حکومت کا میٹر ریڈنگ کے ناقص نظام کو ختم کرنے پر غور
بجلی صارفین کی بڑھتی ہوئی مایوسی کے بعد حکومت ’پرو ریٹا سسٹم‘ کو ختم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، جو ماہانہ کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے نکال دیتا ہے یا انہیں اگلے سلیب میں دھکیل دیتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق متعلقہ حلقوں (پاور …
Read More »آئی پی پیز کو 8 ہزار 344 ارب روپے کی ادائیگیاں
سال 2024 کیلئے 7 ارب 17 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکے ہیں پاور سیکٹر میں درآمدی فیول سے چلنے والے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز ) سے طویل المدتی معاہدے قومی خزانے اور عوام پر بھاری بوجھ بن چکے۔ پاکستان ایک طرف ایک ارب ڈالر کی قسط کیلئے بھی …
Read More »بجلی مزید 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
ایک ماہ کیلئے بجلی فی یونٹ 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری ہوگا۔ نیپرا اتھارٹی نے دوران سماعت سوال کیا کہ نیپرا تو نقصانات کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کرنے کی اجازت نہیں دیتی مگر …
Read More »