انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا 5 سے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ تمام تھانوں سے مجموعی طور پر 5971 کارکنان انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کئے گئے، جج امجد علی شاہ نے سماعت کی، تحریک انصاف کے وکلاء کی …
Read More »پی ٹی آئی کا احتجاج کی نگرانی کیلئے ریسکیو 1122 میں دفتر قائم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ٹیم نے خیبر پختونخوا میں ریسکیو 1122 کے پشاور میں واقع ہیڈکوارٹرز میں اپنا دفتر قائم کرلیا۔ دفتر کے قیام کے لیے مبینہ طور پر چیف سیکریٹری کی ہدایات کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ خبر کے مطابق پی ٹی آئی کے …
Read More »اسلام آباد کیلئے احتجاج پلان تیار، قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے
24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اور حکومت کے درمیان مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہیں جبکہ پارٹی نے حتمی مشاورت کرلی اور اسلام آباد پہنچنے کے لیے تیاری مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق حتمی مشاورت میں فیصلہ کیا گیا …
Read More »24 نومبر کو احتجاج: پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات ڈیڈلاک
24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اور حکومت کے درمیان مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان یہ ڈیڈ لاک بدھ کی شام سے ہے، ڈیڈ لاک کی بنیادی وجہ تلخی …
Read More »گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے زریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائے گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نے خود سمیت انڈر …
Read More »پی ٹی آئی نے احتجاج والے دن انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی بندش کا حل نکال لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ 22 نومبر سے …
Read More »مذاکرات کامیاب ہوئے تو اسلام آباد میں احتجاج جشن میں بدل جائے گا: پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ جمعے سے ہمارے قافلے احتجاج کے لیے نکلنا شروع ہو جائیں گے، مذاکرات کامیاب ہوئے تو اسلام آباد میں احتجاج جشن میں بدل جائے گا۔ یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں …
Read More »پیر سے جمعہ تک قائداعظم یونیورسٹی بند
24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راستوں کی بند ش کے باعث اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی کو جمعہ سے پیر تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیاہے ۔ قائداعظم یونیورسٹی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ جمعہ …
Read More »مذاکرات کا آپشن بھی زیر غور: PTI
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر 24 نومبر کے احتجاج کے لیے جڑواں شہروں میں 2 کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں جبکہ ناموں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا رات گئے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں اہم …
Read More »PTI نے مارچ، دھرنے یا جلسے کی درخواست نہیں دی
پی ٹی آئی نے انتظامیہ کو 24 نومبر کو مارچ، احتجاج، دھرنے یا جلسے کی تاحال کوئی درخواست نہیں دی ہے۔ پُرامن اجتماع، پبلک آرڈر ایکٹ کے تحت کسی بھی اجتماع سے7 دن پہلے اجازت لینا لازمی ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے غیرقانونی اجتماع روکنے کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں، …
Read More »