google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Nov 2024 Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Nov 2024

افراطِ زر اور شرح سود میں کمی کے باوجود آٹو انڈسٹری کو دھچکا

فراط زر اور شرح سود میں کمی کے باوجود آٹو انڈسٹری کو دھچکا لگا ہے، نومبر 2024 میں گاڑیوں کی فروخت میں ماہانہ بنیاد پر 25 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن نےاعدادوشمارجاری کردیئے ہیں،   نومبر2024 میں گاڑیوں کی ماہانہ فروخت 13 …

Read More »

نومبر میں ٹیکس وصولی کا ہدف: ایف بی آر ’اضافی اقدامات‘ کر سکتا ہے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو اضافی ٹیکس اقدامات یا منی بجٹ کے بغیر نومبر 2024 کے لئے 1,003 ارب روپے کے ٹیکس وصولی کے ہدف کو حاصل کرنے کے لئے ایک مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 25 نومبر 2024 تک ٹیکس وصولیاں 550 …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی 0.67 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ 4.92 فیصد ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق مہنگائی میں مسلسل چوتھے ہفتے اضافہ ہوا جبکہ  گزشتہ ہفتے آلو، پیاز، ٹماٹر اور گھی سمیت سترہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ ہفتہ وار مہنگائی صفر اعشاریہ سڑسٹھ فیصد اضافے کے …

Read More »

پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پہلا ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، قومی ٹیم کی پہلی 3 رنز پر گر گئی۔ آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی صائم ایوب تھے جن کو …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، حکومت کی جانب سے ہر 15 روز بعد پیٹرول کی قیمت میں ردوبدل کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یکم نومبر …

Read More »