google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Notification Archives - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: Notification

ایف سی کو بلوچستان میں کسٹمز افسران کے اختیارات تفویض

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان (شمالی و جنوبی) کے افسران کو بلوچستان میں کسٹمز اہلکاروں کے اختیارات اور ذمہ داریاں تفویض کر دیں، جس کا فوری طور پر نفاذ ہوگا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ایف بی آر سے جاری نوٹیفکیشن …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر مزید مہنگا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر کیلئے ایل پی جی مہنگی کردی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں مزید 7 روپے 31 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایل …

Read More »

پنجاب کی 7 جامعات کے مستقل وائس چانسلرز تعینات

پنجاب یونیورسٹی سمیت صوبہ پنجاب کی 7 جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ پنجاب کی جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کا معاملہ ایک عرصے سے تاخیر کا شکار تھا لیکن آج سات جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کے ناموں کا اعلان بالآخر کردیا گیا۔ ہائر …

Read More »

بجلی 2 روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا نے نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست قبول کرتے ہوئے دو روپے 53 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کر دی۔ نیپرا سے …

Read More »

پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی)کے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا رکن قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کے نام اپنی ویب سائٹ پر شائع کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کے …

Read More »

پراپرٹی، تنخواہیں، گاڑیاں، ود ہولڈنگ ٹیکس میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت، موٹر گاڑیوں کی خریداری اور تنخواہوں کی آمدن کے حوالے سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شقوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو (آئی آر) کو فنانس ایکٹ 2024 کی تبدیل …

Read More »