google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Nida Yasir Archives - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

Tag Archives: Nida Yasir

میری ماما گھر میں کھانا نہیں بناتیں: بالاج یاسر

مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر اپنی فیملی کے بارے میں ہمیشہ کھل کر بات کرتی ہیں اور اپنے بچوں کو بھی کیمرے سے دور نہیں رکھتیں۔  ان کا سب سے چھوٹا بیٹا بالاج ابھی کافی کم عمر ہے، لیکن وہ کئی بار اپنی والدہ کے شو میں شرکت کر چکا …

Read More »

ٹک ٹاکر بہنوں کی والدہ اور خالہ کے ہمران مارننگ شو میں شرکت

ٹک ٹاک کی دنیا کی معروف بہنوں علشبہ انجم اور جنت مرزا نے گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں اپنی والدہ اور خالہ کے ہمراہ شرکت کی۔ ٹک ٹاکر و کونٹینٹ کری ایٹر سحر مرزا کی والدہ نے بیٹی کی شادی کو ایک سال مکمل ہونے …

Read More »

فہد مصطفیٰ اور عثمان مختار کے ساتھ کام کرنے کے باوجود شادی نہیں ہو پا رہی

اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ فہد مصطفیٰ اور عثمان مختار کے ساتھ کام کرنے کے باوجود ان کی شادی نہیں ہو پا رہی۔ حریم فاروق نے حال ہی میں ندا یاسر کے رمضان شو میں شرکت کی، جہاں ان سے شادی سے متعلق سوال کیا گیا۔ اداکارہ کا …

Read More »

اہلیہ کو بوسہ دینے کی تصویر شیئر کرنے پر یاسر نواز کو تنقید کا سامنا

عالمی یوم محبت ’ویلنٹائنز ڈے‘ کے موقع پر اہلیہ ندا یاسر کے ہمراہ رومانوی تصویر شیئر کرنے پر یاسر نواز کو تنقید کا سامنا ہے۔ شوبز جوڑے کو ماضی میں بھی رومانوی تصاویر اور ویڈیوز پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ حال ہی میں ویلنٹائنز ڈے کے موقع …

Read More »

نہیں چاہتا تھا ندا یاسر مارننگ شو کرے: یاسر نواز

اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کی اہلیہ ندا یاسر مارننگ شو کرے اور مذکورہ معاملے پر دونوں کے درمیان چپقلش بھی ہوئی۔ یاسر نواز نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت …

Read More »

ندا یاسر کا نیلم منیر کو ان کی شادی پر مبارکباد

پاکستان کی مقبول اداکاراورمارننگ شو کی میزبان ندا یاسر نے نیلم منیر کے شوہرکی قومیت کی وضاحت کردی۔ اداکارہ نیلم منیر اس وقت دبئی میں ہونے والی اپنی شادی کی تقریب میں بعد خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ نیلم کی شادی میں صرف ان کے گھر والوں نے شرکت …

Read More »

مرجاؤں تو دوسری شادی کر لینا: ندا یاسر

ٹی وی میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے شوہر کو دوسری شادی کی مشروط اجازت دیتے ہوئے شوہر کو کہا ہے کہ اگر وہ مرجائیں تو وہ دوسری شادی کر سکتے ہیں یا پھر اگر وہ بھارتی امیر شخص مکیش امبانی جتنے امیر بن جائیں تو شادی کرلیں۔ یاسر نواز …

Read More »

چاہتی ہوں کسی خاتون کو ’آنٹی‘ نہ کہا جائے: صبا فیصل

سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ کوئی بھی کم عمر شخص خود سے تھوڑی سے بڑی خاتون کو کبھی ”آنٹی“ نہ کہے۔ صبا فیصل نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے سماجی رویوں اور گھریلو تربیت کے معاملے …

Read More »

بیٹی کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت نہیں: ندا یاسر

داکارہ، پروڈیوسر و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز گھرانے سے تعلق رکھنے کے باوجود انہوں نے اپنی جواں سالہ بیٹی کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔ ندا یاسر نے حال ہی میں اپنے مارننگ شو میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر بات …

Read More »

سابق شوہر کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتی، بشریٰ انصاری

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر اقبال انصاری کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتیں اور اگر کوئی کچھ بُرا کہنے کی کوشش بھی کرتا ہے تو وہ اُنہیں روک دیتی ہیں۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنی …

Read More »