ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بارباڈوس کے برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدف دیا …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ، فائنل آج کھیلا جائیگا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ابھی تک ناقابل شکست ہیں۔ ورلڈ کپ فائنل کے دلچسپ ہونے کا امکان ہے، جبکہ موسم …
Read More »کینیڈا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ ’اے‘ کے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد مخالف ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے کہا کہ میچ کے لیے ٹیم …
Read More »پاکستان اپنا اہم میچ آج کینیڈا کیخلاف کھیلے گا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم اپنا تیسرا میچ آج نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گی۔ ایونٹ میں ’’ان‘‘ رہنے کے لیے پاکستان کو نہ صرف اپنے اگلے دونوں میچز جیتنا ضروری ہیں بلکہ امریکا کی بھارت اور آئرلینڈ کے خلاف شکست بھی لازمی ہے۔ دوسری جانب …
Read More »بھارت سے شکست پرنسیم شاہ آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو وائرل
ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف آخری اوور میں پاکستان کو جیت دلوانے کی بھرپور کوشش کرنے والے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ شکست پر آبدیدہ ہوگئے۔ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 120 …
Read More »بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 7 وکٹ کے تقصان پر 113 رنز ہی بنا سکی۔ پاکستان کی جانب سے ٹاپ …
Read More »