google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 new features Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: new features

میٹا کا ‘کلون’ بنانے کیلئے جدید فیچر متعارف کرانے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ایک چیٹ بوٹ جو صارفین کو خود کا ’کلون‘ بنانے میں مدد دے گا متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹیک کمپنی ایک اے آئی اسٹوڈیو متعارف کرنے جا رہی ہے۔ جس کو استعمال کرتے …

Read More »

کم سبسکرائبرز والے یوٹیوبرز کیلئے نئے فیچرز کی آزمائش

یوٹیوب نے کم سبسکرائبرز رکھنے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کی حوصلہ افزائی کے لیے نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔ اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی جانب سے “ہائپ” نامی ایک ایسے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے۔ جس کے تحت کم سبسکرائبرز رکھنے والے افراد کو زیادہ فائدہ ملے …

Read More »

واٹس ایپ نے اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے آڈیو سپورٹ کے ساتھ اسکرین شیئرنگ اور نیا اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا۔ رپورٹس کے مطابق نئی اسپیکر اسپاٹ لائٹ اپ ڈیٹ ویڈیو کال پر بات کرنے والے صارف کو خود بخود نمایاں کرنے کی صلاحیت …

Read More »

واٹس ایپ کا بغیر پڑھے میسجز کے متعلق فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن آسانی کے ساتھ ختم کرنے میں مدد دے گا۔ یہ نئی اپ ڈیٹ ایک آپشن کی صورت ہوگی جو بغیر پڑھے پیغامات کو ایپ کھولے جانے پر خودبخود ختم …

Read More »