پاکستانی ماڈل کی ’بکنی‘ میں ریمپ واک، ویڈیو پر عوام سیخ پا
معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ روما مائیکل نے ایک فیشن شو میں ریم پر بکنی پہن کر واک کی اور اس کی ویڈیو بھی پوسٹ کردی
ہیش ٹیگ
معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ روما مائیکل نے ایک فیشن شو میں ریم پر بکنی پہن کر واک کی اور اس کی ویڈیو بھی پوسٹ کردی
ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کو نہ صرف معروف شخصیات بلکہ عام صارفین کی جانب سے بھی ڈیٹنگ ایپ کے طور پر استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کو امریکا میں انسٹا گرام ریلز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔
گزشتہ ماہ جولائی میں ملک میں نئے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ ورک سسٹم ’فائر وال‘ کے تجربے کے بعد اب اس کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی تجربہ مکمل کرلیا گیا۔
سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے خاموشی سے نیا فیچر پیش کردیا، جس کے تحت اب کسی بھی پوسٹ میں 20 تصاویر اور ویڈیوز کو شامل کیا جا سکے گا۔
اداکارہ حرا مانی کو بولڈ لباس کے ساتھ فوٹوشوٹ کروانے پر تنقید کا سامنا ہے، صارفین نے انہیں اخلاقیات کا درس دیتے دکھائی دیے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے اُن کے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والے صارفین کو کھری کھری سُنا دی۔
فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اداکارہ درِ فشاں سلیم کی آن اسکرین جوڑی مداحوں کو خوب بھا گئی ہے۔