کبریٰ خان کی اپنی رخصتی کی تصاویر شیئر
خوبرو اداکارہ کبریٰ خان نے اپنی رخصتی کی تصاویر شیئر کر دیں۔
ہیش ٹیگ
خوبرو اداکارہ کبریٰ خان نے اپنی رخصتی کی تصاویر شیئر کر دیں۔
پاکستان شوبز کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک کے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا نظر آ رہے ہیں۔
حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی اداکار جوڑی مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
سوشل میڈیا پر زیرِ گردش افواہوں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ اسٹار صائم ایوب اور ماڈل کشف علی مغربی لندن میں ایک ساتھ اچھا وقت گزار رہے ہیں۔
عالمی یوم محبت ’ویلنٹائنز ڈے‘ کے موقع پر اہلیہ ندا یاسر کے ہمراہ رومانوی تصویر شیئر کرنے پر یاسر نواز کو تنقید کا سامنا ہے۔
سپر ہٹ ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو ان کے حالیہ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
سینئر اداکارہ صائمہ قریشی کے دوسری شادی کے حق میں بیان سے سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔
خبریں ہیں کہ اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی بھی جلد رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔
ماضی کے مقبول فلمی ہیرو معمر رانا کی چلتے ہوئے لڑ کھڑانے، صحیح انداز میں کھڑے نہ ہوپانے اور دوسروں کی مدد سے چلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اترپردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں ہار بیچنے والی لڑکی نے دنیا کو اپنی آنکھوں کے جادو سے حیرت میں ڈال دیا ہے۔
اداکارہ مریم نفیس کو برطانوی دارالحکومت لندن میں سیر سپاٹوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔
سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو انسٹاگرام پر گانے کے پس منظر میں اپنی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔
پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک کے نئے فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔
معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے بھائی کے ولیمے پراپنی لک پر خود ہی مزاحیہ تنقید کردی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دو ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا۔ یہ ویڈیوز پاکستانی ڈراموں کی کلپ تھیں جس میں دکھائے گئے ہیرو ہیروئن کے بولڈ سین نے سب کو حیرانی اور غصے میں مبتلا کردیا۔
اکستان کے شمالی علاقے لوئر دیر میں رہائش پذیرایک لڑکی نے روانی سے انگریزی بولنے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی۔
بھارت میں خاتون نے اپنی ناکام شادی کا سفر مہندی کے ذریعے بیان کردیا۔
وی پی اینز کا استعمال غیر شرعی قرار دینے پر ڈیجیٹل رائٹس گروپس اور مذہبی اسکالرز نے اسلامی نظریاتی کونسل پرکڑی تنقید شروع کر دی۔
سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد اداکار اور ان کی اہلیہ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ امریکی صدر بننے پر مبارک باد دینے کے لیے ایکس پلٹ فارم پر پیغام جاری کیا تو ایکس نے کمیونٹی نوٹ لگا دیا۔
’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان کی جانب سے فیشن شو میں کی جانے والی منفرد کیٹ واک کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پی سی بی نے کمنٹری کے دوران تبصرے میں رمیز راجہ کی جانب سے نامناسب الفاظ کے استعمال پر براڈ کاسٹرز سے تحفظات کا اظہارکیا ہے۔