google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 net metering Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: net metering

سولر کے استعمال میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں قیمتوں میں بڑی کمی کے باعث سولر کے استعمال میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آئے روز بجلی مہنگی ہونے اور سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کے باعث ملک میں سولرکے استعمال میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں صارفین تیزی …

Read More »

بجلی مزید 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

ایک ماہ کیلئے بجلی فی یونٹ 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری ہوگا۔  نیپرا اتھارٹی نے دوران سماعت سوال کیا کہ نیپرا تو نقصانات کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کرنے کی اجازت نہیں دیتی مگر …

Read More »

نیٹ میٹرنگ مخالف پراپگینڈے کے پیچھے ڈسکوز اور آئی پی پیز گٹھ جوڑ

کیا نیٹ میٹرنگ واقعی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز ) کو نقصان پہنچا رہی ہے ؟ یہ محض ایک افسانہ ہے۔ ایک طرف وزارت توانائی کی حمایت یافتہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیاں بجلی کی فراہمی پر اپنی اجارہ داری بر قرار رکھنے کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو ختم …

Read More »

نیٹ میٹرنگ کی حوصلہ افزائی کی پالیسی جاری رہے گی، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ کی حوصلہ افزائی کی پالیسی جاری رہے گی، اگر ضرورت پڑی تو حکومت نیٹ میٹرنگ پالیسی کا جائزہ لے گی اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بعد اس پر نظر ثانی کی جائے گی اور اسے نیشنلائز کریں …

Read More »

سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن کے باعث نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے پر غور

بجلی مہنگی ہونے اور سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں سولر کے استعمال میں بے تحاشا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں صارفین تیزی سے سولر بجلی کے نظام کی طرف راغب نظر آرہے ہیں۔ صارفین کی تعداد 55ہزارسے بڑھ کر ایک لاکھ 15 ہزار …

Read More »