google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 NEPRA Archives - Page 6 of 6 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: NEPRA

بجلی 4.99 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 4.99 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ واضح رہے کہ فروری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق اپریل کے بلوں میں وگا، من وعن اضافہ کیا گیا تو صارفین پر سیلز ٹیکس سمیت 40 …

Read More »

ایک ماہ کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر کل سماعت ہو گی

یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کل سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی 1 ماہ کے لیے بجلی 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے۔ بجلی کے …

Read More »

اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کرنیکا فیصلہ

وفاقی حکومت کا اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کرنیکا فیصلہ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن ہوگا۔ سرکاری کنکشنز پرہونیوالی اووربلنگ کیخلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے کے افسران پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی  گئیں,جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. لیسکو کے مینجر …

Read More »

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے 2024-25 کیلیے کھربوں روپے مانگ لیے

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 2024-25 کے لیے کھربوں روپے مانگ لیے جس کے لیے نیپرا اتھارٹی میں ملٹی ایئر ٹیرف کی درخواستیں جمع کرا دی گئیں۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سال 2024-25 کے لیے 236 ارب روپے سے زائد کی درخواست کی ہے۔ گوجرانولہ الیکٹرک سپلائی …

Read More »

بجلی 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کی درخواست جمع کرادی گئی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست سینٹرل پاورپرچیزنگ اتھارٹی (سی پی اے) کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرائی گئی ہے۔ نیپرا بجلی مہنگی کرنے کی درخواست …

Read More »