google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 NEPRA Archives - Page 4 of 6 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: NEPRA

2 سال کے دوران بجلی کے ٹیرف میں تاریخی اضافہ

گزشتہ 2 برسوں کے دوران بجلی کےبنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 22 روپے 53 پیسے تک کا تاریخی اضافہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بجلی صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے کا مستقل سرچارج الگ سے عائد کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مستقل سرچارج …

Read More »

گھریلو صارفین کے بجلی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافہ

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی۔ اسلام آباد سے وفاقی حکومت کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کےلیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافے کیا گیا ہے۔  بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن …

Read More »

حکومت کا میٹر ریڈنگ کے ناقص نظام کو ختم کرنے پر غور

بجلی صارفین کی بڑھتی ہوئی مایوسی کے بعد حکومت ’پرو ریٹا سسٹم‘ کو ختم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، جو ماہانہ کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے نکال دیتا ہے یا انہیں اگلے سلیب میں دھکیل دیتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق متعلقہ حلقوں (پاور …

Read More »

نیا بلنگ سسٹم: سوا3 لاکھ صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری سے

پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں” پرو ریٹا بلنگ سسٹم”کے نفاذ سے لاکھوں صارفین کو اوور بلنگ سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئیں. دستاویزات کے مطابق نئے بلنگ سسٹم کی لانچ سے دس ڈسکوز کے3 لاکھ 26 ہزار 350 صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکل گئے۔ وزارت توانائی کے حکم پرڈسکوز نےپروریٹا …

Read More »

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ

وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقررکردیا، تاہم 18 فیصد سیلز ٹیکس کے بعد فی یونٹ بنیادی ٹیرف 57 روپے 63 پیسے تک بڑھ جائے گا، جب کہ ایڈجسٹمنٹس اور دیگر ٹیکسز ملاکر فی یونٹ بجلی کا زیادہ …

Read More »

وفاقی کابینہ کی بجلی مہنگی کرنے کی منظوری

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کر لیا گیا ، وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے حکومت کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کی سمری ارسال کی تھی ، بنیادی …

Read More »

لیسکو نےگرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو ) نے سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے گرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی۔ ہدایات میں گرین میٹرز کی جگہ اے ایم آئی میٹرز لگانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، ڈائریکٹر کسٹمر سروسز نے گرین میٹر پر پابندی لگانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن …

Read More »

حکومت آئی ایم ایف مفاہمت کے مطابق: مسلسل 6 سے 12 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ

حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ مفاہمت کے مطابق بڑے پیمانے پر نقصانات (ریونیو پر مبنی) کی آڑ میں ملک بھر میں شدید گرمی میں مسلسل 6 سے 12 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کر رہی ہے، جو نیپرا کے قانون اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پیر کے …

Read More »

بجلی مزید 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

ایک ماہ کیلئے بجلی فی یونٹ 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری ہوگا۔  نیپرا اتھارٹی نے دوران سماعت سوال کیا کہ نیپرا تو نقصانات کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کرنے کی اجازت نہیں دیتی مگر …

Read More »

نیٹ میٹرنگ مخالف پراپگینڈے کے پیچھے ڈسکوز اور آئی پی پیز گٹھ جوڑ

کیا نیٹ میٹرنگ واقعی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز ) کو نقصان پہنچا رہی ہے ؟ یہ محض ایک افسانہ ہے۔ ایک طرف وزارت توانائی کی حمایت یافتہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیاں بجلی کی فراہمی پر اپنی اجارہ داری بر قرار رکھنے کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو ختم …

Read More »