لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، گجرات، شکر گڑھ اور پارا چنار میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بادل برس سکتے ہیں۔ بدھ کو ملک میں سب سے زیادہ …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم کشمیر، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات …
Read More »لاہور میں بارش، کراچی میں گرمی برقرار
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان لاہور، گجرات اور مظفر آباد میں صبح سویرے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی نہیں آسکی ہے۔ کراچی میں آج صبح 7 بجے محسوس …
Read More »کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ
مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے بعد چمن، ژوب مغل کوٹ سیکشن پر کوہ سلیمان کے دھانہ سر رینج میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ژوب ڈیرہ اسماعیل خان شاہراہ دھانہ سر کے مقام پر بند ہے، بلوچستان کو خیبرپختونخوا سے ملانے …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے بارکھان رکھنی شہر میں شدید طوفانی بارش کے باعث بیکری کا گودام گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔ لاشیوں اور زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال لیا گیا لاشیوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل …
Read More »18 جون سے بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے 18 جون سے بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ اس حوالے سے اسلام آباد سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 سے 22 جون کے دوران گلگت بلتستان …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، اسلام آباد اور گر دو نواح میں گرج چمک کیساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔ بالائی پنجاب …
Read More »ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی رہے گی، ملک کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا،کراچی سمیت سندھ کے بیشتر بالائی اضلاع …
Read More »بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا ، کئی مقامات پر بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے بیشتر شہروں میں موسم کے گرم رہنے اور بعض مقامات پر بارش برسنے کی پیشنگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے۔ تاہم مختلف حصوں میں سورج کی تپش برقرار رہے گی جبکہ …
Read More »پنجاب، بلوچستان اور بالائی سندھ میں بارش کا امکان
گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام اور رات میں وسطی، جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور بالائی سندھ میں بھی آندھی اور جھکڑ چلنے کے علاوہ …
Read More »