اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے بتایا ہے کہ انہوں نے بلیک میل کرنے والے افراد کے خلاف پولیس میں مقدمہ دائر کرنے سمیت وفاقی تحقیقاتی ادارے میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔ نازش جہانگیر نے انسٹاگرام اسٹوریز میں بتایا کہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی مقامی عدالت نے …
Read More »نازش جہانگیر کو بولڈ لباس پر تنقید کا سامنا
ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر کو بیرون ملک سیر سپاٹوں کے دوران بولڈ لباس پہننے اور بولڈ انداز اپنانے پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر انڈونیشیا کے سیاحتی مقام ’بالی‘ پر سیر سپاٹوں کے دوران بنوائی گئی ویڈیوز اور کھچوائی گئی تصاویر شیئر کیں، جنہیں دیکھ کر …
Read More »ایک ہی دن میں مجھ سے 6 پروازیں چھوٹیں، نازش جہانگیر
مقبول اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے انکشاف کیا ہے کہ چند سال قبل کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں ان کا بھی ٹکٹ تھا لیکن خوش قسمتی سے وہ جا نہ سکیں تھیں۔ کراچی میں مئی 2020 میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا طیارہ …
Read More »اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج
لاہور کی سیشن عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر اداکارہ کی ضمانت خارج کی ہے۔ اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق مدعی کا کہنا …
Read More »رمشا خان، نازش جہانگیر اور کبریٰ خان کو اداکاری نہیں آتی، اظفر علی
معروف اداکار، ہدایت کار و ٹی وی میزبان اظفر علی کی جانب سے پاکستان کی معروف اداکاراؤں کی اداکاری پر بات کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ بتاتے نظر آتے ہیں کہ رمشا خان، نازش جہانگیر اور کبریٰ خان کو اداکاری نہیں آتی۔ اظفر علی کی وائرل ہونے …
Read More »نازش جہانگیرارینج میریج کریں گی
اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ ان کا دل کبھی نہیں ٹوٹا، البتہ دوسروں کے دل توڑنے کے سوال پر اداکارہ شرما گئیں اور ان کے شرمانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں نازش جہانگیر ساتھی اداکار خوشحال خان کے ساتھ مزاحیہ پروگرام مذاق رات میں شریک ہوئیں، …
Read More »بابر اعظم سے متعلق میرا وائرل اسکرین شاٹ جعلی ہے، نازش جہانگیر
ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اسکرین شاٹ کو ’جعلی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ٹرولنگ کرنے پر کوئی ایسا بیان یا ردعمل نہیں دیا کیونکہ ان کی ایسی پرورش نہیں ہوئی۔ یاد …
Read More »