سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم غیر رسمی ملاقات آج (پیر) کی سہ پہر متوقع ہے۔ ایوان صدر میں صدر آصف زرداری کی موجودگی میں غیر رسمی ملاقات ہو سکتی ہے ، …
Read More »عمران خان عاجزی سیکھو اور اللہ سے معافی مانگو: نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے گلے میں رسی ڈال کر وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکالنے کا کہنے والا آج خود جیل میں ہے، عمران خان اتنے بڑے بول نہیں بولا کرو جیسا کرو گے ویسا بھرو گے عاجزی سیکھو اور اللہ تعالیٰ سے معافی …
Read More »نواز شریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخر
آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام بتایا گیا تھا۔ آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد نواز شریف لندن اور …
Read More »ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے: نواز شریف
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا اور اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا بھی ہمارا بڑا امتحان ہے۔ صدر ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ جس میں …
Read More »مسلم لیگ(ن) کا آج مشاورتی اجلاس
مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کا مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں ملکی سیاسی فیصلوں سمیت اہم امور پر مشاورت کی جائے گی۔ نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کا مشاورتی اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر …
Read More »بجلی کا بل غریبوں ہی نہیں ہر ایک کیلئے مصیبت بن چکا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی کا بل غریب لوگوں کیلئے ہی نہیں ہر ایک کیلئے مصیبت بن چکا، ہم نے اپنے دور میں لوڈشیڈنگ ختم کی، بجلی کا نرخ بھی کنٹرول میں رکھا۔ مسلم لیگ ن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »مجھ پر تنقید کا کوئی حق رکھتا ہے تو وہ نواز شریف ہیں، شاہد خاقان
عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مجھ پر تنقید کا کوئی حق رکھتا ہے تو وہ نواز شریف ہیں، ایک سال پہلے انہیں بتادیا تھا الیکشن نہیں لڑ پاؤں گا۔ نیوز پروگرام’’نیا پاکستان‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ ن …
Read More »آپ کے پیغام کی قدر کرتا ہوں، نریندر مودی کا نواز شریف کو جواب
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی مبارکباد پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے پیغام کی قدر کرتا ہوں۔ اپنے بیان میں نریندر مودی نے کہا کہ بھارت کے عوام ہمیشہ امن، سیکیورٹی اور ترقی پسند خیالات کےحامی رہے ہیں، …
Read More »زرداری اور نواز شریف کی طرح ملک سے باہر نہیں جاؤں گا: بانی پی ٹی آئی
زرداری اور نواز شریف کی طرح ملک سے باہر نہیں جاؤں گا۔عوامی مینڈیٹ کے مطابق حکومت بنانی پڑے گی ، اس کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق کہا کہ سپریم کورٹ …
Read More »نواز شریف بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ہمارا جوڈیشل سسٹم ایسا ہے جس میں کوئی فیصلہ نہیں ہوتا، نوازشریف بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار ہیں۔ نوازشریف اور شہباز شریف کے ایک پیج پر ہونے کے علاوہ کوئی اور آپشن …
Read More »