پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر ن لیگ کے صدر نواز شریف نے پارٹی کوگراس روٹ پرمتحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدرمسلم لیگ ن نواز شریف نے جنوری سے باقاعدہ عوامی رابطے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وہ جنوری میں ملاقاتوں کا آغاز …
Read More »مریم نواز کے بھتیجے کے نکاح تقریب میں سرخ و سنہرے جوڑا کی قیمت 4 لاکھ 95 ہزار بھارتی روپے
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے نکاح میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تیاری نے تمام تر توجہ سمیٹ لی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زید حسین نواز کے نکاح کی تصاویر وائرل ہوئیں اس تقریب میں نکاح کی مناسبت سے پہنا …
Read More »وزیر اعظم کی نواز شریف سے مدارس بل پر مشاورت
وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے مدارس بل پر مشاورت کرلی۔ اتوار کے روز وزیر اعظم شہباز شریف پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے لئے جاتی امرا لاہور پہنچے اور ان سے دو گھنٹے سے زائد تک ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران …
Read More »نواز شریف اور مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بیرون ملک کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے، نواز شریف 25 اکتوبر کو لاہور سے …
Read More »تحریک انصاف کی ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی: نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والوں کی ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش میں کامیاب نہیں ہوگی، جو لوگ میرے وطن واپس نہ جانے کا پروپیگنڈا کرتے تھے وہ جھوٹے ہیں۔ سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف لندن …
Read More »نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان آج لندن میں ملاقات کا امکان
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ساتھ آج ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی، ملاقات آج دن یا رات کے کھانے پر ہو …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ کے ICC سے 10 سوالات
امید ہے جلد بھارت کرکٹ کھیلنے پاکستان آئے گا، نواز شریف بھارتی میڈیا چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کرنے کا پروپیگنڈا کررہا ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھا ہے اور دس کے قریب سوالات پوچھے ہیں جن میں دریافت کیا گیا ہے کہ …
Read More »سابق وزیراعظم نواز شریف کا آج بیرون ملک روانگی کا امکان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لندن سمیت دیگر ممالک کے دورے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے اور دونوں رہنما آج لاہور سے دبئی روانہ ہوں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم نواز …
Read More »نواز شریف اور مریم نواز کا دورہ برطانیہ
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف کا دورہ برطانیہ شیڈول ہوگیا، نواز شریف جمعے کو یو اے ای، برطانیہ امریکا اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف جمعے کو لاہور سے روانہ ہوں گے اور وہ ایک …
Read More »نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن آمد متوقع
سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن آمد متوقع ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے دو ہفتہ قبل لندن آنا تھا لیکن وہ 26ویں ترمیم کی ووٹنگ میں حصہ لینے کیلئے رک گئے تھے۔ نواز شریف ایک ہفتہ تک لندن …
Read More »