ناروے کپ 2024 کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال فیڈریشن نے کٹ کی رونمائی کردی۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم 25 جولائی کو ناروے کیلئے روانہ ہوچکی ہے، میزبان ملک پہنچنے کے بعد قومی ٹیم 28 جولائی کو اپنے گروپ کا پہلا میچ کھیلے گی جو ناروے کے استور فٹ بال …
Read More »