حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ 840 فیصد اور بجلی کے نرخوں میں 110 فیصد سے زائد اضافے جبکہ روپے کی قدر میں 43 فیصد کمی نے غیر معمولی مہنگائی میں اہم کردار ادا کیا ہے …
Read More »گنڈاپور کے گارڈز نے پی ٹی آئی ورکرز پر فائرنگ کی: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور جب بھاگ رہے تھے تو ان کے کارکنوں نے ان پر پتھراؤ کیا، علی امین گنڈاپور کے گارڈ نے جواب میں اپنے کارکنوں پر فائرنگ کی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا …
Read More »نئی قانون سازی 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین ہے: مولانا فضل الرحمٰن
سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین اور جمہوریت کے چہرے پر کالک ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی شک کی …
Read More »قومی اسمبلی: تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل منظور
تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔ پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961 اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953 میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا، وزیر دفاع خواجہ آصف نے بل پیش …
Read More »عدلیہ ایکٹ ترمیمی آرڈیننس آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش ہوگا
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری کردیا گیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پیش کریں گے۔ اجلاس میں عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کا ایک سو انتیس واں نمبر ہونے پر توجہ دلانے کا نوٹس ایجنڈے میں شامل ہوگا۔ ایجنڈے کے مطابق پی …
Read More »سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور
سینیٹ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی۔ حکومت قومی اسمبلی میں بھی دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ 225 اراکین نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے بتایا کہ …
Read More »آئینی ترمیم کی راہ میں نمبر گیم: سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو چیلنج درپیش
سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمبر گیم کے لیے ابھی تک آئینی ترمیم کا اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھا۔ حکومت قومی اسمبلی میں نمبر گیم پورا ہونے کا دعوی کررہی ہے جبکہ ایوان بالا میں بھی حکومتی اتحاد کو نمبرپورے کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم حکومت کیلئے …
Read More »آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر ہونے کی تصدیق کر دی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہو جائیں گے۔ انہوں نے …
Read More »اداروں کے بڑے اپنی ایکسٹینشن کی فکر میں ہیں: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اداروں کے بڑے ایکسٹینشن کی فکر میں ہیں۔ جرنیل ہمارے سر آنکھوں پر ہیں، اگر میرے ایوان سے لوگوں کو اٹھانے آئیں گے تو اسکی اجازت بھی نہیں دوں گا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار …
Read More »قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں تشکیل
قومی اسمبلی کی 40 قائمہ کمیٹیاں تشکیل دیئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا سرکلر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے جاری کیا۔ سرکلر کے مطابق قائمہ کمیٹی ایوی ایشن 19 اراکین پر مشتمل ہے اور کابینہ سیکرٹریٹ میں 18 اراکین شامل ہیں۔ قائمہ …
Read More »