google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Nadia Hussain Archives - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

Tag Archives: Nadia Hussain

عاطف خان کا اہلیہ کےعلاوہ مزید پانچ اکاؤنٹس میں کروڑوں کی رقم منتقل

اداکارہ نادیہ حسین کے گرفتار شوہر عاطف خان سےمتعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ایف آئی اے کے مطابق ملزم نےاہلیہ کےعلاوہ مزید پانچ اکاؤنٹس میں کروڑوں کی رقم منتقل کی۔ جس کی تفتیش جاری ہے, ملزم نےکمپنی فنڈز سےخریدے شئیرزکی مدمیں تین کروڑچودہ لاکھ سے زائد کا منافع حاصل کیا،عبوری …

Read More »

 نادیہ حسین بینک فراڈ کیس میں طلب

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کو فراڈ کیس میں طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں معروف اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کی جانب سے کیے گئے فراڈ …

Read More »

نادیہ حسین بھی فراڈ سے حاصل رقم کی بینیفیشری

ماڈل نادیہ حسین بھی فراڈ سے حاصل رقم کی بینیفیشری نکلی۔ نادیہ حسین کے سیلون کے اکاؤنٹس میں دوکروڑ 64 لاکھ روپے سے زائد کی رقم منتقل کی گئی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجسنی (ایف آئی اے) نے عید کے بعد نادیہ حسین کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا، نادیہ حسین کو …

Read More »

سلمان خان کی پارٹی میں جانے کیلئے ہوٹل والوں کو منتیں کیں: نادیہ حسین

معروف ماڈل، اداکارہ، ٹی وی میزبان و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی شہر ممبئی میں ہوٹل انتظامیہ کو وہاں ہونے والی سلمان خان کی پارٹی میں جانے کی اجازت کے لیے منتیں کرنی پڑی تھیں۔ نادیہ حسین حال ہی میں ’ہنسنا منع ہے‘ پروگرام …

Read More »