نیب اور ایف آئی اے نے پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے ہیں۔ ذرائع وفاقی حکومت کے مطابق پہلے مرحلے میں دودرجن کے قریب ملزمان کی انکوائری شروع کی گئی ہے،نئے قانون کی روشنی میں پانامہ کیسز کی تحقیقات کوانتہائی خفیہ رکھا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں مختلف ٹیمیں بیس سے …
Read More »ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کا مبینہ فراڈ: سابق سینیٹر وقار احمد خان گرفتار
قومی احتساب بیورو (نیب) نے زیر تفتیش پاک عرب ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کے گھپلے میں سابق سینیٹر وقار احمد خان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق سابق سینیٹر وقار احمد خان کو نجی ہاؤسنگ اسکینڈل میں 6 ارب روپے کے مبینہ فراڈ پر گرفتار کیا گیا ہے۔ لاہور …
Read More »آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت سے مزید اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو فراہم کردہ 7 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کے تحت طے پانے والی شرائط سے متعلق رپورٹ میں عالمی …
Read More »نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفاتر پر چھاپہ
قومی احتساب بیورو(نیب) نے القادر ٹرسٹ کیس میں تعاون نہ کرنے پر بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفاتر پر چھاپہ مارا ہے۔ نیب نے منگل کے روز بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفاتر پر نیب نے چھاپے مارے ہیں۔ اس پیشرفت سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ نیب گزشتہ کئی روز سے …
Read More »نیب کا شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ میرٹ پر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس ختم کرنے کی درخواست …
Read More »اینٹی کرپشن ٹاسک فورس رپورٹ کی 13 سفارشات
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں قائم اینٹی کرپشن ٹاسک فورس کی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جس میں انسداد کرپشن کے ادارہ جاتی فریم ورک کی بہتری کے لیے 13 سفارشات شامل ہیں۔ شہباز شریف حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور …
Read More »ملک ریاض، بیٹے کے منجمد اثاثوں کی بحالی پر نیب سے رپورٹ طلب
190 ملین پاؤنڈز کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے علی ریاض کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے معاملے پر قومی ادارہ احتساب (نیب) سے رپورٹ طلب کرلی۔ رپورٹ کے مطابق ملک ریاض اور علی ریاض کے وکیل …
Read More »صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں: شاہد خاقان عباسی
سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں، دونوں نیب کی جیلوں میں لمبا عرصہ گزار چکے ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ میرا پانچواں سال نیب عدالتوں میں …
Read More »