پاکستان اور بنگلہ دیش ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیپال کو شکست سے دوچار کیا، پاکستان نےنیپال کا94رنز کاہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کیا، کامران اختر نے 21 گیندوں پر 63 رنز بنائے،انکی کی اننگزمیں ایک چھکا اور …
Read More »ملتان سےآن لائن مالیاتی فراڈ کرنے والے 12 رکنی منظم گینگ گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آن لائن مالیاتی فراڈ کرنے والے 12 رکنی منظم گینگ کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان آن لائن مالیاتی فراڈ، بلیک میلنگ، بھتہ خوری، کال سپوفنگ، اور شناخت چھپانے میں ملوث ہیں۔ ملزمان کو چھاپہ …
Read More »غیراخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے کا الزام: دانیہ شاہ کا شوہر گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر نشر کرنے کے الزام میں ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی سابقہ بیوی اور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری …
Read More »ملتان دوسرا ٹیسٹ: پہلے ٹیسٹ کی پچ دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے لگاتار دوبار ایک ہی پچ کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے پچ کو ٹرننگ ٹریک بنانے کے لیے وکٹ کے اطراف میں بڑے بڑے پنکھے بھی لگائے گئے ہیں۔ کھیلوں کی ویب سائٹ کرک …
Read More »انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف کل سے ملتان میں شروع ہونے والی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان نے اپنی 11 رکنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا، پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم …
Read More »ملتان ٹیسٹ کیلئے وکٹ پر گھاس نہیں ہوگا: ذرائع
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ پیر 7 اکتوبر سے شروع ہو گا۔ ذرائع کے مطابق ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے اسکوائر پر 13 پچز موجود ہیں، جس پچ پر انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ کھیلا جائے گا، اس پچ پر گھاس ہفتے …
Read More »پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج شام سے شروع
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ آج شام سے فروخت ہوں گے۔ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 4 اکتوبر سے شروع ہو گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین میں پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے اور دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔ …
Read More »آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں: فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہو گئی ہیں، آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کی گرفتاری کے …
Read More »پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان آج آخری میچ
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ویمن ٹیم کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 رنز سے شکست دی تھی۔ دوسرے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے …
Read More »دوسرا ٹی 20: پاکستان کی جنوبی افریقہ کو شکست
دوسرے ٹی 20 کرکٹ میچ میں پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمنز کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف …
Read More »