شدید دھند کے باعث ایم 3،ایم 4اور ایم 5موٹروے ٹریفک کیلئے بند محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہنے کا امکان ہے، پنجاب ، خیبر پختو نخوا کے زیادہ ترمیدانی علا قوں اور بالائی سندھ میں درمیانی …
Read More »پنجاب اور کے پی میں سردی کے ساتھ اسموگ کا سلسلہ جاری
پنجاب اور کے پی کے مختلف اضلاع میں سردی کے ساتھ شدید دھند کا راج ہے جس کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے برہان تک، موٹروے ایم 4 شور کوٹ سے ملتان تک بند کردی گئی۔ موٹروے پولیس کا …
Read More »اسموگ سےموٹرویز بند، ٹرینوں اور پروازوں کا شیڈول متاثر
پنجاب اور سندھ میں اسموگ اور دھند کا راج برقرار ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے جبکہ پاکستان میں بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے، دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا، ٹرینوں اور پروازوں کا شیڈول بھی متاثرہے، ل …
Read More »آزاد کشمیر، اسلام آباد، مری، اٹک، سوات میں بارش
ملکہ کوہسار مری میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ اسلام آباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اٹک، ڈیرا اسماعیل خان، مالا کنڈ، سوات اور صوابی میں بارش ہوئی۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے، بارش کے …
Read More »پنجاب میں آج بھی اسموگ اور دھند، موٹرویز مختلف مقامات سے بند
پنجاب آج بھی اسموگ اور دھند کی لپیٹ میں رہا، اسموگ کے باعث آج بھی موٹرویز مختلف مقامات سے بند کردی گئی۔ ترجمان ٹریفک اور موٹروے پولیس کے مطابق اسموگ اور دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹروےایم2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 4 کو …
Read More »پنجاب شدید دُھند کی لپیٹ میں، موٹرویز بند، فلائٹ آپریشن بھی متاثر
پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی شدید دُھند کا راج برقرار ہے، حد نگاہ صفر ہونے کے باعث مختلف مقامات پر موٹر ویز کو بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر ویز پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹر وے ایم 5 ملتان …
Read More »پنجاب میں سموگ کی صورتحال انتہائی خراب: موٹرویز بند
پنجاب میں سموگ کی صورتحال آج بھی انتہائی خراب ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور بدستور پہلے نمبر پر ہے اور صبح سویرے شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس 714 تک پہنچ گیا ہے۔ پنجاب میں شدید سموگ کے باعث کئی شہروں میں حد نگاہ نہایت کم ہوگئی۔ دھند …
Read More »