google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 monsoon rain Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: monsoon rain

مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ سندھ، بلو چستان، پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ اس دوران زیریں سندھ، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، شمال …

Read More »

سندھ میں آج سے 31 اگست تک بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج سے 31 اگست تک سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق تھرپارکر، مٹھی، عمر کوٹ، اسلام کوٹ، ننگرپارکر اور چھاچھرو میں موسلا دھاربارش سلسلہ جاری ہے۔ کھیر تھر رینج اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں …

Read More »

یکم جولائی سے17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق اور 333 زخمی ہوگئے. این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک ہونے …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کے باعث متعدد علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں سندھ، شمال مشرقی جنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا، …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی

ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان اوراسلام آباد میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے …

Read More »