وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کیلئے قومی فائبر آئزیشن پالیسی پر کام شرو ع کر دیاہے۔ دستاویز کے مطابق قومی فائبرآئزیشن پالیسی کے تحت مقامی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیاہے ، ڈیجیٹل ضروریات پوری کرنے کیلئے تیزرفتار انٹرنیٹ انفراسٹرکچر لگایا جائے گا، قومی فائبرآئزیشن …
Read More »انٹرنیٹ کی سست روی اور بار بار تعطل کا مسئلہ بدستور برقرار
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی اور بار بار تعطل کا مسئلہ بدستور برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے مسئلے کے حل کےلئے دی گئی کوئی بھی ڈیڈ لائن آخری ثابت نہیں ہوئی۔ ملک کے بیشترعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس مکمل بحال نہ ہوسکی۔ وزارت …
Read More »وزارت آئی ٹی نے اپنے وزیر کو ذیلی اداروں کے بورڈ سے نکال دیا
ایس اوای ایکٹ کے تحت چیئرمین اور بورڈ ممبران پرائیویٹ سیکٹر سے ہوں گے ، حکام وزارت آئی ٹی نے اپنے ہی ذیلی اداروں کے بورڈ ممبران سے وزیر آئی ٹی کو نکال دیا، وزیر مملکت آئی ٹی کو وزارت آئی ٹی کے دو اداروں کے بورڈ سے نکالنے کا …
Read More »پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش سے 65 ارب کا نقصان
انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن سے 2023ء میں پاکستان کی اقتصادیات کو 65ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ۔ اس بندش سے8کروڑ 30لاکھ پاکستانی متاثر ہوئے۔ جبکہ انٹر نیٹ بندش کا مجموعی دورانیہ 259گھنٹے رہا ۔ جو تازہ تر ین اعدادو شمار میں دکھائے گئے ہیں دلچسپ امر یہ ہے …
Read More »رواں سال آئی ٹی برآمدات 3.5ارب ڈالر تک بڑھنے کے امکانات
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے آئی ٹی کے شعبے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور رواں سال آئی ٹی برآمدات 3.5ارب ڈالر تک بڑھنے کے امکانات ہیں۔ ایس آئی ایف سی کے زیر اہتمام آئی ٹی کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں ملی ہیں۔ حکومت نے اگلے پانچ …
Read More »