وزیر اعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کی روشنی میں ٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے نرخ مقرر کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لئے سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی …
Read More »مارچ 2025 تک بجلی 12 روپے سستی کرنے کی تیاری
حکومت نجی آئی پی پیز ، سرکاری بجلی گھروں اور شمسی و پون بجلی کے منصوبوں کے ساتھ مارچ 2025 تک مذاکرات مکمل کرکےبجلی کے ٹیرف کو 12 روپے تک کم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ مزید برآں سی پیک اور سرکاری پاورپلانٹس کے قرضوں کی ری پروفائل اور بجلی …
Read More »آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آئندہ 15 روز …
Read More »مزید 6 نجی اداروں سے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ
حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز سے مہنگی بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، حکومتی فیصلے سے مزید 300 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق 2 ہزار 396 میگا واٹ کے 6 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کیے جائیں گے، گل احمد …
Read More »اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان
16 دسمبر 2024 سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں0.81 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لیٹر کی معقول کمی متوقع …
Read More »2 سال میں IPPs کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں 1410ارب روپے کی ادائیگی
گزشتہ 2 سال میں انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں کی گئی ادائیگی کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔ وزارت توانائی نے تفصیلات سینیٹ کے وقفہ سوالات میں تحریری جواب میں پیش کیں۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری جواب میں بتایا گیا کہ حکومت …
Read More »بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار845 میگاواٹ، 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار845 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ شارٹ فال کے باعث دیہی علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 6 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 …
Read More »کے الیکٹرک نے بجلی قیمتوں میں 18.86روپے اضافہ مانگ لیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) جولائی 2023سے مارچ 2024 کی مدت کے لیے عارضی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ پر کے الیکٹرک کی درخواست پر 9 مئی کو عوامی سماعت منعقد کرے گی کے الیکٹرک نےسات ماہ کے لئے18.86روپے اضافہ اور دو ماہ کے لئے 29 کی کمی مانگی ہے …
Read More »