میسرز سفائر الیکٹرک کمپنی لمیٹڈ (ایس ای سی ایل) نے کہا ہے کہ یہ چوتھی بار ہے جب خودمختار بجلی کے معاہدوں پر زبردستی بات چیت کی جا رہی ہے، خودمختار معاہدوں کو ختم اور حکومت کی جانب سے ان کی تجاویز کو قبول کیا جاتا ہے تو کیپیسٹی کی …
Read More »تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز
وزارت انرجی میں ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع انرجی ڈویژن کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بیورو کریٹس، ججز، پارلمینٹرین سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویز …
Read More »توانائی سیکٹر کے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جارہا ہے
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ35 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت ہے جس میں ٹیکسز شامل نہیں ہیں۔ پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی پیداواری قیمت 8 سے 10 روپے فی یونٹ ہے، بجلی کے ترسیلی نظام کے …
Read More »2 سال کے دوران بجلی کے ٹیرف میں تاریخی اضافہ
گزشتہ 2 برسوں کے دوران بجلی کےبنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 22 روپے 53 پیسے تک کا تاریخی اضافہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بجلی صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے کا مستقل سرچارج الگ سے عائد کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مستقل سرچارج …
Read More »گھریلو صارفین کے بجلی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافہ
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی۔ اسلام آباد سے وفاقی حکومت کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کےلیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافے کیا گیا ہے۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن …
Read More »حکومت آئی ایم ایف مفاہمت کے مطابق: مسلسل 6 سے 12 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ
حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ مفاہمت کے مطابق بڑے پیمانے پر نقصانات (ریونیو پر مبنی) کی آڑ میں ملک بھر میں شدید گرمی میں مسلسل 6 سے 12 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کر رہی ہے، جو نیپرا کے قانون اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پیر کے …
Read More »پاور ڈویژن کا سبسڈی کے لیے 130 ارب روپے کا مطالبہ
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں تقریباً 130 ارب روپے فوری طور پر تقسیم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال کے اختتام پذیر ہونے سے قبل مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر …
Read More »