انڈسٹریل الیکٹریسٹی پلانٹس کو جنوری تک گیس کی سپلائی ختم کرنے کے لیے وزارت خزانہ اور پٹرولیم ڈویژن آمنے سامنے آگئے، واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے 7 ارب ڈالر کا قرض پیکیج منظور کرتے وقت یہ شرط عائد کی تھی کہ حکومت 31جنوری 2025 تک انڈسٹریل الیکٹریسٹی پلانٹس …
Read More »ملک میں سالانہ 40 ارب روپے کی گیس چوری ہونے کا انکشاف
پاکستان بھر میں سالانہ 40 ارب روپے کی گیس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ سید مصطفی محمودکی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس کے دوران ڈائریکٹر جنرل گیس نے بتایا کہ ملک میں سالانہ 40 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے، سوئی سدرن میں …
Read More »روس کی پاکستان کو LNG فراہم کرنے کی پیشکش
روس کی جانب سے پاکستان او ر بھارت کو پائپ لائن کے ذریعے ایل این جی فراہم کرنے کی روسی پیشکش کے دوران اسلام آباداپنی توانائی کی ضرورتیں پوری کرنے کےلیے اربوں ڈالر کی ڈیل کے مختلف آپشنز پرغور کر رہا ہے۔ لیکن یہ ڈیل صرف اسی وقت ممکن ہوسکے …
Read More »پٹرول 13 روپے سستا ہونے کا امکان
16مئی سے پٹرولیم مصنوعات میں بڑے پیمانے پر ریلیف کا امکان ہے جیسا کہ اگلے پندرہ دن کیلئے 31مئی تک پٹرول کی قیمت میں 13روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8سے 9.50روپے فی لیٹر کی کمی ہو سکتی ہے۔ وزارت توانائی کے سینئر حکام نے بتایا کہ ابتدائی اندازوں کے …
Read More »