ایف بی آر کا سالانہ ٹیکس ہدف مشرق وسطیٰ کے حالات سے مشروط، آئی ایم ایف کو 15 ہزار 263 ارب روپے کی قطعی یقین دہانی نہ کرائی جا سکی
ایف بی آر ٹیکس ہدف کے حصول کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال سے مشروط کردیا گیا۔ آئی ایم ایف مذاکرات میں 15 ہزار 263 ارب روپے کی ضمانت نہ مل سکی۔