google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Meta Archives - Page 2 of 2 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: Meta

فیس بک اور انسٹاگرام نے بھارت میں مسلم مخالف اشتہارات منظور کیے، رپورٹ

دو نجی اداروں نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے ایسے اشتہارات کو چلانے کی منظوری دی جن میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز زبان اور مسلمانوں کو قتل …

Read More »

مصنوعی ذہانت سے خطرات کی بات پرانی، یہ پہلے ہی ’دھوکا‘ دے رہی ہے، تحقیق

ماہرین ایک عرصے سے مصنوعی ذہانت سے لاحق خطرات کے بارے میں متنبہ کرتے رہے ہیں لیکن یہ خدشہ اب پرانا ہوگیا ہے کیونکہ ایک نئے تحقیقی مقالے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ سب کچھ پہلے ہی ہورہاہے۔ موجودہ اے آئی نظام اس طرح سے وضع کیا گیا ہے …

Read More »

یورپی یونین کا ایپل، گوگل اور میٹا کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ

یورپی یونین نے ٹیکنالوجی فرمز ایپل، گوگل اور میٹا کو اپنی تحقیقات میں شامل کر لیا۔ تینوں کمپنیوں پر یورپی یونین کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نئے ضوابط پر عمل درآمد میں ناکامی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ رواں ماہ متعارف کرائے جانے والے یورپی یونین  ڈیجیٹل …

Read More »

میٹا سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’شہید‘ (انگریزی میں martyr) پر پابندی ختم کرنے مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی مالی اعانت سے چلنے والے بورڈ (جو آزادانہ طور پر …

Read More »

ایلون مسک کا ری پبلکن پارٹی کی حمایت کا اعلان

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او ) ایلون مسک نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں ری پبلیکن پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ روسی خبر رساں ادارے آر ٹی کے مطابق ایلون مسک نے اتوار کو ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ’ …

Read More »

دنیا بھر میں انسٹاگرام سروس ڈاؤن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 اور 22 مارچ کی درمیانی شب اور پھر آج صبح سوشل میڈیا بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام کی سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی جس کے کچھ دیر بعد اسے بحال کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام کی سبسکرپشن فیس نصف

میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی ماہانہ سبسکرپشن فیس کو تقریباً نصف کرنے کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر ایگزیکٹو نے بتایا کہ میٹا نے اپنے پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام کے لیے اپنی ماہانہ سبسکرپشن فیس کو 9.99 یورو سے تقریباً 5.99 …

Read More »