سوشل میڈیا کمپنی میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام پر ریلز کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے ازخود دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔ اے آئی ٹیکنالوجی کو گزشتہ چند سال میں وسعت دے کر اسے ہر سوشل میڈیا …
Read More »ایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیا
ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل اور میٹا دونوں نے یورپی یونین کی جانب سے پیش کردہ نئے مصنوعی ذہانت کے حفاظتی معاہدے کو مسترد کر دیا۔ ایمازون، گوگل، مائیکروسافٹ اور چیٹ جی پی ٹی بنانے والے اوپن اے آئی سمیت 100 سے زائد کمپنیوں نے یورپی یونین کے مصنوعی ذہانت کے معاہدے پر …
Read More »فیس بک و انسٹاگرام پر افیم، چرس و دیگر نشے کے اشتہارات کا انکشاف
امریکی کانگریس نے فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کے بانی مارک زکربرگ کو اپنے پلیٹ فارمز پر افیم، چرس اور بھنگ سمیت دیگر نشوں کے اشتہارات چلانے پر جواب طلب کرلیا۔ خبر رساں ادارے ایجنسی پریس فرانس (اے ایف پی) کے مطابق 19 امریکی کانگریس نے نجی …
Read More »میٹا کا ‘کلون’ بنانے کیلئے جدید فیچر متعارف کرانے کا اعلان
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ایک چیٹ بوٹ جو صارفین کو خود کا ’کلون‘ بنانے میں مدد دے گا متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹیک کمپنی ایک اے آئی اسٹوڈیو متعارف کرنے جا رہی ہے۔ جس کو استعمال کرتے …
Read More »انسٹاگرام کے 63 ہزار اکاؤنٹس بند
سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے انسٹاگرام کے 63 ہزار اکاؤنٹس بند کر دیئے۔ میٹا کے مطابق افریقی ملک نائیجیریا میں تقریباً 63 ہزار اکاؤنٹس کو بند کیا گیا۔ ان میں سے زیادہ تر اکاؤنٹس امریکہ میں بالغ مردوں کے مالیاتی جنسی استحصال میں ملوث تھے۔ جو مختلف انسٹاگرام اکاؤنٹس پر …
Read More »میٹا نے ٹرمپ کے فیس بک،انسٹاگرام اکاؤنٹس پرعائد پابندیاں اٹھا لیں
میٹا نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر سے عائد پابندیاں ختم کررہا ہے ۔ سابق امریکی صدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس2021 میں کیپیٹل ہل پر حملے کے بعد معطل کردیے گئے تھے۔ 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپیٹل پر …
Read More »اٹلی میں میٹا پر 35 لاکھ یورو کا جرمانہ
اٹلی کی مسابقتی اتھارٹی نے انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹس کے ڈیٹا کے استعمال اور انتظام میں شفافیت کی کمی پر عالمی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پر 35 لاکھ یورو (38 لاکھ ڈالر) کا جرمانہ عائد کیا۔ اے جی سی ایم واچ ڈاگ نے کہا کہ یہ جرمانہ غیر منصفانہ تجارتی …
Read More »واٹس ایپ کی وائس کال کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کو حاصل وائس کال سہولت میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق نئی اپ ڈیٹ کے بعد ایپ پر کال موصول ہوتے وقت کال کرنے والے کی تصویر پوری اسکرین پر دیکھی جا سکے گی۔ …
Read More »تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک جیسا فیچر پیش
میٹا کی جانب سے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ تھریڈز پر سابق ٹوئٹر (ایکس) کے ٹوئٹ ڈیک سے ملتا جلتا فیچر پیش کردیا گیا۔ تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک سے ملتے جلتے فیچر کی آزمائش کئی ہفتوں سے جاری تھی لیکن 30 مئی کو اسے سب کے لیے پیش کردیا گیا۔ مذکورہ فیچر کے …
Read More »واٹس ایپ نے پروفائل فوٹو فیچر کی آزمائش شروع کر دی
میٹا کا انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مصنوعی ذہانت سے بنی پروفائل فوٹو لگا سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی نے یہ نیا فیچر آزمائش کے لیے ایپ کے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن …
Read More »