google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 met office Archives - Page 5 of 15 - UrduLead
پیر , مارچ 31 2025

Tag Archives: met office

بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی بڑھ گئی

ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے، شوگران، باغ اور وادی سوات سمیت بالائی علاقوں میں برفباری سے ہر طرف سفیدی چھا گئی، جس سے سردی بڑھ گئی جبکہ کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ بلوچستان سے لے کر خیبر تک ملک کے بیشتر …

Read More »

بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

وزیرستان اور غذر میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، سکردو میں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید برفباری اور سیلاب کی نئی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ کراچی میں بائیس جنوری سے سردی میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جہاں محکمہ …

Read More »

آج مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد اور گردونواح میں آج مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے. بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، مری اور گلیات میں بھی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، صوبے …

Read More »

وادی زیارت میں برفباری، چمن میں موسلادھار بارش

بلوچستان کی وادی زیارت اور گردونواح میں برفباری، زیارت شہر میں اب تک تین انچ برف پڑ چکی ہے، چمن اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ این 25 چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ چمن، قلعہ عبداللّٰہ اور پشین کے بالائی …

Read More »

پنجاب، دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند

پنجاب میں دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند کردی گئی۔ دھند کی وجہ سے ایم 3 سمندری سے درخانہ تک، ایم 4 گوجرہ سے ملتان تک اور موٹر وے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بند کردی گئی۔ محکمہ موسمیات نے آج سے بلوچستان میں بارش برسانے …

Read More »

18سے 21جنوری تک بارشوں کی پیشگوئی، برفباری بھی متوقع

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 18جنوری کو ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ 18سے 21جنوری کوئٹہ ، زیارت ، چمن ، قلات اور خضدار میں بارش متوقع ہے،راولپنڈی ، اسلام آباد، اٹک ، جہلم اور چکوال میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ مری ، گلیات …

Read More »

پنجاب میں دھند: موٹر وے مختلف مقامات پر بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بند جبکہ سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 کو بھی بند کردیا گیا۔ قومی شاہراہ پر ٹھوکر، پتوکی، اوکاڑہ اور ساہیوال تک شدید دھند ہے، دھند کے باعث موٹر وے پر کوٹ مومن سے …

Read More »

اکثر علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے اکثر علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے اوربالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع ، بالائی سندھ …

Read More »

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع اور بالائی سندھ میں درمیانی سے شدید دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ ملتان میں شدید دھند کے باعث …

Read More »

پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں دھند

پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں دھند کے باعث حدنگاہ کم ہوگئی۔ حدنگاہ کم ہونے پر موٹر وے کئی مقامات پر بند کردی گئی۔ موٹر وے ایم 3 لاہور سے رجانہ تک، ایم 4 شور کوٹ سے ملتان تک بند اور موٹر وے ایم 5 کو ملتان سے روہڑی تک …

Read More »